ETV Bharat / state

آنے والے دن سرینگر میں گرم ترین ہونگے ثابت - محکمہ موسمیات

وادی کشمیر میں جاری شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

آنے والے دن سرینگر میں گرم ترین ہونگے ثابت

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 4:48 PM IST

سرینگر میں ہفتے کے روز رواں موسم کا سب سے گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔جس میں دن کا درجہ حرارت 32۰9ڈگری سیلسیس رہا ۔

ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئند چند دنوں میں وادی کشمیر کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے اور دن کے درجہ حرارت میں مزید اضافے کےا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق آنے والے دنوں میں موسمی صورتحال میں کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے وہیں دن کے ساتھ ساتھ رات کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ درج کیا جاسکتا ہے ۔جبکہ 29 جون تک وادی کشمیر میں موسم خوشک رہنے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.