ETV Bharat / state

مشتبہ افراد کے ٹسٹ کا سلسلہ جاری

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کے آج مزید 14افراد کے خون کے نمونہ لئےگئے جن میں 12افراد کا تعلق ضلع کشتواڑ سے ، جبکہ کے دو کا تعلق راجوری سے ہے۔

مشتبہ افراد کے ٹسٹ کا سلسلہ جاری
مشتبہ افراد کے ٹسٹ کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:40 PM IST

راجوری پونچھ سے تعلق رکھنے والے 188مشتبہ افراد کے ٹسٹ کے نمونہ لیے گیے جن میں سے110افراد کی روپوٹ منفی جبکہ 77افراد کے روپوٹ کا انتظار ہے۔

مشتبہ افراد کے ٹسٹ کا سلسلہ جاری

وہیں لاک ڈاؤن کے دوران راجوری میں مکمل بند اور بندشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ راجوری ضلع کی تحصیل منجاکوٹ سے تین افراد کی روپوٹ مثبت آنے کے بعد دہشت کا موحول بنا ہوا تھا اس میں بڑی تعداد میں مثبت کیسوں کے نزدیکی کی روپوٹ منفی آنے کے بعد لوگوں نے راحت کی سائنس لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.