ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: ڈرائیورز نے خصوصی پیکیچ کا مطالبہ کیا - کوروناوائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے سبب وہ کافی مشکلات سے دو چار ہو رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن: ڈرائیورز کا خصوصی پیکیچ کا اعلان کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 6:32 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں مختلف سومو اسٹینڈ کے پریزڈنٹز اور ڈرایئورز نے اپنے مطالبات کو لے کر انتظامیہ کے خلاف خاموش احتجاجی دھرنا دیا۔

لاک ڈاؤن: ڈرائیورز کا خصوصی پیکیچ کا اعلان کا مطالبہ

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کی طرف بھی دھیان دیا جائے۔ احتجاجیوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ گزشتہ 9 ماہ سے ان کی گاڑیاں بے کار پڑی ہوئی ہیں۔ اکثر گاڑیوں کو بینک کا قرضہ ہے جس کے باعث دن بہ دن ان کے قرض میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

آخر پر انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی راحت رسانی کیلئے خصوصی پیکیچ کا اعلان کیا جائے تاکہ اس سے وابستہ ہزاروں خاندان بھی راحت کی سانس لے سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.