ETV Bharat / state

وادی میں گرمی - موسم گرما کا آغاز

وادی کشمیر میں گزشتہ دو روز سے کھلی دھوپ کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔

وادی میں موسم گرما کا آغاز
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:45 PM IST

رمضان المبارک کے مدنظر جہاں لوگ گرمی سے بچنے کے لیے اپنے گھروں میں زیادہ تر وقت گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ وہیں گرمی کی تپش سے چھٹکارا پانے کے لیے بچوں نے ندی نالوں کا رخ کرنا شروع کیا ہے۔

وادی میں موسم گرما کا آغاز

وادی کے اکثر مقامات پر گرمی کی تپش سے بچنے کے لیے بچے ندی نالوں کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگا کر لطف اندوز ہو رہےہیں۔

Intro:

Body: رواں برس وادئے کشمیر میں جہاں موسم سرما میں بھاری برف باری وہیں موسم گرما کے شروع ہوتے ہی مسلسل بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی رہی ۔

تاہم موسم میں بہتری آنے اور کھلی دھوپ کی وجہ سے گزشتہ دو روز سے درجہ حرارت میں خاصا اضافہ ہوا ہے ۔

رمضان المبارک کے مدنظر جہاں لوگ گرمی سے بچنے کے لئے اپنے گھروں میں زیادہ تر وقت گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔وہیں گرمی کی تپش سے چھٹکارا پانے کے لئے بچوں نے ندی نالوں کا رخ کرنا شروع کیا ہے۔

وادی کے اکثر مقامات پر گرمی کی تپش سے بچنے کے لئے بچے ندی نالوں کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگا کر خوب لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں ۔

بچے کم بہاؤ والی ندی نالوں کے کناروں پر جمع ہو کر صاف و شفاف و ٹھنڈے پانی میں تیر کر محظوظ ہو رہے ہیں۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.