ETV Bharat / state

آوارہ کتوں کا کہرام، حکام خاموش تماشاہی - غور و خوص

مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی وجہ سے کوئی خریدار دکان پر نہیں آتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے کاروبار پر منفی اثر پڑتا ہے۔

آوارہ کتوں نے کہرام مچایا، حکام خاموش تماشاہی

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 6:28 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے بہامہ چوک میں کتوں کا ہجوم ہر روز دیکھنے کو مل رہا ہے جو کہ مقامی لوگوں کے لیے قابل تشویش ہے۔

آوارہ کتوں نے کہرام مچایا، حکام خاموش تماشاہی

مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی وجہ سے کوئی خریدار دکان پر نہیں آتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے کاروبار پر منفی اثر پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیہام چوک پر ہر ایک ڈسٹرکٹ آفیسر کا آنا جانا لگا رہتا ہے تاہم وہ ان کتوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار اعلی حکام تک اس معاملے کو پہچایا تاہم کسی نے اس مسئلے پر کوئی غور و خوص نہیں کیا۔

دکانداروں کا یہ بھی کہنا ہے اگر معاملے کو جلد سے جلد حل نہیں کیا گیا تو کوئی بھی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے جو بھی اس راستے سے گزرتا ہے تو وہ ڈر کے گزرتا ہے کی کہیں انہیں کتا نہ کاٹ لے۔؎

اس بارے میں جب ہم نے میونسپل کونسل گاندربل کے چیئرمین ایڈوکیٹ الطاف احمد سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رولنگ کے مطابق وہ ان آوارہ کتوں کے ساتھ کچھ نہیں کر سکتے اور انھوں نے بتایا کہ صرف نسبندی ہی ان کتوں کا علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.