ETV Bharat / state

SSP Pulwama ایس ایس پی پلوامہ نے مقتول ایس پی او کے اہل خانہ سے ملاقات کی - شہید ایس پی او جاوید احمد

ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی نے کل شہید ایس پی او کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ایس ایس پی نے شہید ایس پی او کی تعزیت کی ۔SSP Pulwama ۔ا

ایس ایس پی پلوامہ کی نے مقتول ایس پی او کےاہل خانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 1:36 PM IST

پلوامہ : شہید ایس پی او جاوید احمد کو اگرچہ گزشتہ شب پرنم آنکھوں سے ان کے ہی آبائی گاؤں میں انہیں سپرد خاک لہد کیا گیا۔ وہیں آج ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی نے محمکہ کے دیگر افسران کے ہمراہ شہید ایس پی او کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔SSP Pulwama visited the house of the deceased SPO

اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی نے جاوید کے اہل خانہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔پولیس انتظامیہ اس مصیبت کی گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ ہے ۔

ایس ایس پی پلوامہ کی نے مقتول ایس پی او کےاہل خانہ سے ملاقات

اس موقع پر جاوید احمد کے والد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دن قبل ہی ان ڈیوٹی پر گیا تھا جبکہ آج تیسرے روز اس کو چھٹی پر گھر آنا تھا اور کل ہی یہ حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے چھ سالوں سے بطور ایس پی او کام کررہے تھے اور ان کی عمر 26 سال تھی۔

اس ضمن میں ان کے بھائی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ضلع کی پولیس لائن میں کئی سال تک ڈیوٹی دی جبکہ بطور ٹریفک پولیس بھی انہوں نے کام کیا وہ ایک ذمہ دار آفیسر تھا۔

یہ بھی پڑھیں:iv Comm on Kashmir Highway شاہراہ پر ہموار ٹریفک کیلئے لائحہ عمل مرتب، پی کے پولے

قابل ذکر ہے کہ کل جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلنہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف اور پولیس پر حملہ کیا تھا۔ اس حملہ میں ایس پی او کی موت ہوگئی تھی جبکہ ایک سی آر پی ایف کے ایک اہلکار شید طور پر زخمی ہوگیا۔SSP Pulwama visited the house of the deceased SPO

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.