ETV Bharat / state

سرینگر: سیاسی رہنماؤں کے موبائل فون ضبط - ڈل جھیل پر واقع سنتور ہوٹل

سرینگر کے ایم ایل اے ہوسٹل میں محروس مین اسٹریم سیاسی رہنماؤں سے پولیس نے 11 موبائل فون ضبط کر لیے ہیں۔

سرینگر: سیاسی رہنماؤں کے موبائل فون ضبط
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 5:37 PM IST

پولیس کے مطابق سرینگر کے ایم اے روڈ پر واقع ہوسٹل میں 30 مین اسٹریم سیاسی رہنما نظر بند ہیں جنہیں انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے وہاں منتقل کیا ہے۔

سرینگر: سیاسی رہنماؤں کے موبائل فون ضبط

یہ رہنما 5 اگست سے سرینگر کے ڈل جھیل پر واقع سنتور ہوٹل میں نظر بند تھے۔ تاہم سرما کی شدید سردی کے پیش نظر ان کو انتظامیہ نے ایم ایل اے ہوسٹل منتقل کیا تھا۔

پولیس کے مطابق ان رہنماؤں سے موبائل فون ضبط کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (لاء اینڈ آرڈر) خان نے کہا کہ 'پولیس نے ہوسٹل سے 11 موبائل فون ضبط کیے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس معاملے کی تحقیقات کی جائے گی کہ ان کے پاس کیسے موبائل فون آئے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.