ETV Bharat / state

اچانک چلی گولی سے فوجی اہلکار زخمی - زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آج الیکش ڈیوٹی پر تعینات ایک آئی ٹی بی ٹی اہلکار اس وقت زخمی ہوگیا جب اس کے ساتھی کے بندوق سے اچانک گولی چل گئی۔

اچانک چلی گولی سے فوجی اہلکار زخمی
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 2:54 PM IST

ذرائع کے مطابق پونچھ کے مینڈھر علاقے میں آج صبح آئی ٹی بی ٹی سے وابستہ ایک اہلکار اُس وقت زخمی ہوا، جب اُس کے ساتھی کے بندوق سے اچانک گولی نکل کر اس کے کندھے کو لگی۔

اچانک چلی گولی سے فوجی اہلکار زخمی
اچانک چلی گولی سے فوجی اہلکار زخمی

انہوں نے بتایا کہ فوجی اہلکار کوعلاج ومعالجے کے لیے ایک مقامی فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے اور اُس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.