اس کانفرنس میں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام علماء کرام نے شرکت کی۔
دراصل یہاں زیارت پر روایتی طور ہر سال اسلامی کانفرنس منعقد کی جاتی ہیں اور کانفرنس میں اہل اسلام اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔
اس موقع پر علماء کرام نے کشمیر کی امن وامان کے لیے دعا مانگی۔پروگرام میں کاروان اسلامی انٹرنیشنل کے بانی و امیر اعلئ مولانا غلام رسول ہامی بھی موجود رہے۔