عرفات کے میدان میں پہنچتے ہی حاجی کے گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے کیوں کہ یہ اللہ تبارک وتعالی کا حکم ہے۔
اور یہی وجہ ہے کہ فرائض حج میں وقوف عرفات کی اہمیت و فضیلت بہت زیادہ ہے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے 'وقوفہ عرفات کی فضیلت' کے عنوان پر ڈاکڑ منصور احمد قاسمی سے خصوصی بات کی۔