ETV Bharat / state

کولگام: ٹریکٹر کی ٹکر سے دکان مالک زخمی - کلگام نیوز

ڈرائیور کی لاپرواہی سے ایک تیز رفتار ٹریکٹر دکان سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں دکان مالک معمولی زخمی ہوگیا۔

کولگام: ٹریکٹر کی ٹکر سے دکان مالک زخمی
کولگام: ٹریکٹر کی ٹکر سے دکان مالک زخمی
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 1:03 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے میں جمعرات کے روز ایک تیز رفتار ٹریکٹر دکان سے ٹکرا گئی جس سے دکان مالک معمولی زخمی ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق کولگام کے یاری پورہ علاقے میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے ایک ٹریکٹر بے قابو ہوکر دکان سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں دکان میں موجود دکان مالک معمولی زخمی ہوگیا جبکہ ٹریکٹر کا ڈرائیور بال بال بچا۔

فی الحال اس ضمن میں یولیس ایف آئی آر درج کرکے معاملے کی تحقتات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.