ETV Bharat / state

بڈگام: سات پولیس اہلکار کووڈ 19 سے متاثر - تمام پولیس اہلکاروں سے جانچ ک

جنوبی کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں سات پولیس اہلکاروں کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

پولیس اہلکار کے نمونے مثبت
پولیس اہلکار کے نمونے مثبت
author img

By

Published : May 27, 2020, 5:44 PM IST

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع بڈگام میں 12 نئے نمونوں کے نتائج مثبت آئے جن میں 1 ناربل، 4 سوئبگ جبکہ 7 کا تعلق ماگام سے ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان پولیس اہلکاروں کا تعلق پولیس اسٹیشن ماگام سے ہیں۔ یہ پولیس اہلکارعلاقے کے مختلف قرنطینہ مراکز میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔

اسی دوران انتیظامہ نے پولیس تھانہ ماگام کو سیل کر دیا گیا ہے اور اس کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کیا گیا ہے۔

وہیں اس تھانہ سے تعلق رکھنے والے تمام پولیس اہلکاروں سے جانچ کے لیے نمونے لئے جا رہے ہیں اور ان کے رابطے میں آئے ہوئے افراد کی تلاش جاری ہے۔

بتا دیں جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس مرکزی علاقے میں ابھی تک 1600 سے زائد مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جبکہ 24 افراد کی اس وبا کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.