کمشنر سیکرٹری لداخ رگزین سمپل نے اس بات کی جانکاری ایک پریس کانفرنس کے دوران دی کہ لداخ میں کووڈ 19 کے مریضوں کو بہتر علاج کے لئے دونوں اضلاع میں ایک الگ ہسپتال بنایا گیا ہے۔
اس دوران لیہہ میں ڈاکٹر ٹاشی موٹوپ کو ہسپتال کا انچارج جبکہ کرگل میں ڈاکٹر عبدول جلیل کو ہسپتال کا انچارج بنایا ہے۔
اور آج سے کام شروع ہو گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لداخ کے طلبا کے مشکلات کا ازالہ کرنے کےلئے نوڈل افیسر کو 127 کلز اور سولہ ای میلز موصول ہوئی اور تقریبا سارے مشکلات کا ازالہ کیا ہے۔
لداخ میں 1211 لوگوں کو اپنے گھروں میں قرائنٹین پر رکھا ہے اور دس مثبت والے مریض بلکل ٹھیک ہے۔