ETV Bharat / state

داخلے پوائنٹس پر میڈیکل اسکریننگ - وایئرس کے پھیلاو

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں آج منی سکریٹریٹ کولگام کے داخلے پوائنٹس پر میڈیکل اسکریننگ عمل میں لائی گئی۔

داخلے پوائنٹس  پر میڈیکل اسکریننگ
داخلے پوائنٹس پر میڈیکل اسکریننگ
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 5:13 PM IST

اس سلسلے میں ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں جبکہ داخلہ کو ممید کم اور لوگوں کو جانکاری دینے کے حوالے سے افسران کئی میٹنگ کا اہتمام عمل میں لارہے ہیں۔

داخلے پوائنٹس پر میڈیکل اسکریننگ

ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ، اے ایس پی محمد یوسف ، اے ڈی سی، اے سی آر نے ٹرانسپورٹروں، ٹریڈ یونیوں اور ائمہ مساجد اور علماء کرام سے کئی میٹنگ کے زریعے جانکاری فراہم کی اور انہیں وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تعاون کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.