ETV Bharat / state

اسکولز کے باورچیوں کا احتجاج - اسکولز کے باورچیوں کا احتجاج

جموں میں سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل باورچیوں نے احتجاج کیا ۔

اسکولز کے باورچیوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 7:19 PM IST

پریس کلب میں آج جموں سے تعلق رکھنے والے سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل باورچی خواتین نے اپنی مطالبات کو لیکر سرکار کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

اسکولز کے باورچیوں کا احتجاج

شدید بارش ہونے کے باوجود بھی احتجاج کرنے والے ان خواتین نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنی مستقلی اور تنخواہوں کی مختص کے حق میں نعرے بازی کی ۔

احتجاج میں شامل صندر بنی سے آئے ہوئے علی محمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم گذشتہ 16 برس سے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لیے مڈ ڈے میل بناتے ہیں تاہم ،سرکار نے ہمارے ساتھ کبھی بھی انصاف نہیں کیا نہ ہی کسی طرح کی سہولیات فراہم کی۔

انہوں نے سرکار سے اپیل کی کہ ہماری نوکری کو مستقل کیا جائے اور تنخواہ میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ دوپہر کھانا اسکیم ملک کے 2408 بلاکز میں ایک مرکزی امداد یافتہ اسکیم کے طور پر 15 اگست ، 1995 کو آغاز کیا گیا تھا ۔

سال 1997 -98 تَک یہ پروگرام ملک کے تمام بلاکز میں شروع کردیا گیا ۔ سال 2003 میں اِس کی توسیع تعلیم ذمہ داری مراکز اَور اختیاری اَور اختراعی تعلیمی مراکز میں پڑھنے والے بچّوں تک کر دیاگیا ۔

اکتوبر ، 2007 سے اِس کا ملک کے تعلیمی طور پر پسماندہ 3479 بلاکز میں کلاس VI سے VIII میں پڑھنے والے بچّوں تَک توسیع کر دی گئی ہے ۔

سال 2008 -09 سے یہ پروگرام ملک کے تمام علاقوں میں اعلیٰ ابتدائی سطح پر پڑھنے والے تمام بچّوں کے لیے کر دیا گیا ہے ۔ قومی بچہ مشقت منصوبہ بندی اسکولوں کو بھی شروعاتی سطح پر دوپہر کا کھانا اسکیم کے تحت 01۔04۔2010 سے شامل کیا گیا ہے۔

Intro:جموں میں آج سرکاری اسکولوں میں میڈ ڈے میل پکانے والے اشخاص نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا ۔
جموں کے پریس کلب میں اج جموں صوبہ سے تعلق رکھنے والے سرکاری اسکولوں میں میڈ ڈے میل پکانے والے خواتین نے اپنی مانگوں کو لیکر سرکار کے خلاف زبردست احتجاج کیا شدید بارش کے بیچ احتجاج کر رہے ان خواتین نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنی مستقلی اور واجبلادا تنخواہوں کی واگزاری کے حق میں نعرے بازی کی ۔  
احتجاج میں شامل صندر بنی سے آئے ہوئے  علی محمد نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم 16 سالوں سے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے میڈ ڈے میل کے تحت کھانا پکار ہے ہیں لیکن سرکار نے ہمارے ساتھ کبھی بھی انصاف نہیں کیا نا ہی کسی طرح کی سہولیات بوہم پہنچائی جس کے بعد اب ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ہماری نوکری کو مستقل کیا جاے اور تنخواہ کوایک دو ہزار سے بڈا کر بیس ہزار تک کی جاے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کر نا پڈھے 
واضح دوپہر کھانا اسکیم ملک کے 2408 بلاکوں میں ایک مرکزی امداد یافتہ اسکیم کے طور پر 15 اگست ، 1995 کو آغاز کیا گیا  تھا ۔ سال 1997 98 تَک یہ پروگرام ملک کے تمام بلاکوں میں شروع کر دیا گیا ۔ سال 2003 میں اِس کی توسیع تعلیم ذمہ داری مراکز اَور اختیاری اَور اختراعی تعلیمی مراکز میں پڑھنے والے بچّوں تک کر دیاگیا ۔ اکتوبر ، 2007 سے اِس کا ملک کے تعلیمی طور پر پسماندہ 3479 بلاکوں میں کلاس VI سے VIII میں پڑھنے والے بچّوں تَک توسیع کر دیی گئی ہے ۔ سال 2008 09 سے یہ پروگرام ملک کے تمام علاقوں میں اعلیٰ ابتدائی سطح پر پڑھنے والے تمام بچّوں کے لئے کر دیا گیا ہے ۔ قَومی بچہ مشقت منصوبہ بندی اسکولوں کو بھی شروعاتی سطح پر دوپہر کا  کھانا اسکیم کے تحت 01۔04۔2010 سے شامل کیا گیا ہے 

Body:جموں میں آج سرکاری اسکولوں میں میڈ ڈے میل پکانے والے اشخاص نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا ۔

Conclusion:جموں میں آج سرکاری اسکولوں میں میڈ ڈے میل پکانے والے اشخاص نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.