ETV Bharat / state

آرٹیکل 35 اے کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت 26 سے

ریاست جموں وکشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی آئین ہند کی دفعہ 35 اے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضیوں پر سماعت 26 سے 28 فروری تک ہوگی۔

author img

By

Published : Feb 25, 2019, 2:43 PM IST

Updated : Feb 25, 2019, 5:56 PM IST

علامتی تصویر

واضح رہے کہ اس سے قبل آرٹیکل 35 اے کی عرضیوں پر سماعت 31 اگست کو ہوئی تھی۔ریاست میں پنچایت انتخابات کے سبب آٹارنی جنرل کے کے ونوگوپال نے اس معاملے کی سماعت ملتوی کردی تھی۔

یاد رہے کہ دفعہ 35 اے اور دفعہ 370 کے خلاف دائر متعدد عرضیاں اس وقت سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔

آرٹیکل 35 اے غیر ریاستی شہریوں کو جموں وکشمیر میں مستقل سکونت اختیار کرنے، غیر منقولہ جائیداد خریدنے، سرکاری نوکریاں حاصل کرنے، ووٹ ڈالنے کے حق اور دیگر سرکاری مراعات سے دور رکھتی ہے۔

دس اکتوبر 2015 کو جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں دفعہ 370 کو ناقابل تنسیخ و ترمیم قرار دیتے ہوئے کہا تھا 'دفعہ (35 اے ) جموں وکشمیر کے موجودہ قوانین کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2019, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.