ETV Bharat / state

اننت ناگ: عوامی مقامات پر سینٹائیزیشن کا عمل شروع

ہلال شاہ نے کہا کہ مستقبل میں بھی انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اور کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے مدنظر اس طرح کے اقدامات جاری رہیں گے۔

sanitization drive started by municipal council anantnag
اننت ناگ: عوامی مقامات پر سینٹایزیشن شروع کی گئی
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 12:38 PM IST

کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر میونسپل کونسل اننت ناگ متحرک ہو گئی ہے۔ جس کے باعث کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ کی ہدایت پر اننت ناگ کے مختلف مقامات پر سینٹایزیشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

اننت ناگ: عوامی مقامات پر سینٹایزیشن شروع کی گئی

اس دوران میونسپل کونسل کے سبھی وارڈوں، جی ایم سی اننت ناگ و دیگر اہم مقامات پر صفائی ستھرائی کی گئی اور سینٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ تاکہ عوام کو مہلک وائرس سے محفوظ رکھا جا سکیں۔

ہلال شاہ نے کہا کہ مستقبل میں بھی انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اور کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کے مدنظر اس طرح کے اقدامات جاری رہے گے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر کا استعمال کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.