ETV Bharat / state

سڑک کی تعمیر میں لاپرواہی - سڑک کی تعمیر

ریاست جموں و کشمیر کےضلع کولگام میں آج بھی لوگ سڑکیں ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو تین کلو میٹر دور چارپائی پر لے جانے پر مجبور ہیں۔

سڑک کی تعمیر میں لاپروائی، عوام کو چارپائی کا سہارا
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 12:49 PM IST

ضلع کولگام کے گاؤں کنڈی مرگ سنیاڈی دمحال ہانجی پورہ میں رابطہ والی سڑک کی تعمیر نامکمل ہونے کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ سڑک کی تعمیر کی ذمہ داری چار سال قبل محکمہ پی ایم جی ایس وائی کو سونپی گئی تھی۔تاہم محکمہ کی لاپروائی کی وجہ سے تعمیر میں مسلسل تساہلی برتی جارہی ہے۔

سڑک کی تعمیر میں لاپروائی، عوام کو چارپائی کا سہارا
مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ سڑک نہ ہونے کے باعث دور جدید میں بھی انہیں مریضوں کو ہسپتال لے جانے کے لیےچارپائی پر کئی کلومیٹر دور پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔ سڑک کی تعمیر کا کام محکمہ آر انڈ بی نے شروع کیا تھا جس کے بعد اس کی ذمہ داری محکمہ پی ایم جی ایس وائی کو سونپی گئی تھی۔

مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام سے سڑک کی تعمیر کو مکمل کرنے کی اپیل کی۔

Intro:سنیاڈی دنیو کنڈی مرگ میں سڈک نامکمل ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
سنیاڈی دنیو کنڈی مرگ دمحال ہانجی پورہ کولگام میں سڈک نامکمل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اس دوری جدید میں بھی زمانہ قدیم کی طرح اپنے بیمار بہو بیٹیوں کو چار پائی پر بیٹھا کر ۳ کلومیٹر پیدل مصافات کر کے گاڑی میں بیٹھا کر ہسپتال لیے جاتے ہیں
اگر چہ اس سڈک کو 4سال پہلے محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے سپرد کیا گیا تاکہ سنیاڈی گاوں کے ساتھ ساتھ اور بھی ملحیقہ دیہات کے لوگ اس سڈک کے بنانے سے باقی دنیاں سے جوڈ سکے مقامی لوگوں کا الزام یہ بھی کہ اس سڈک کو پہلے ہی محکمہ آر اینڈ بھی نے آرت کٹنگ کی تھی لیکن پھر۔ بھی محکمہ پی ایم جی ایس وای پچلھے 4 سالوں سے اس سڈک کو بنانے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات سامنا کرنا پڑتا ہے
byte..Sartaj Ah local
byte..mushtaq Ah local
byte...jahangir Ah local

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ کولگام

Body:سنیاڈی دنیو کنڈی مرگ میں سڈک نامکمل ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.