ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی - سڑک حادثہ کے دوران 8 افراد

جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ڈونڈی میں سڑک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی ہوئے۔

سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی
سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 1:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق ٹاٹا سومو زیر نمر جے کے06اے ٹھٹری سے گونڈا کی جانب جاری تھی کہ اچانک سومو حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین افراد کو ضلع ڈوڈہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ آئے روز سڑک جموں سرینگر قومی شاہواہ سے سڑک حادثات کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہے۔

حکومت کو ان حادثادت کی طرف توجہ دینی چایئے اور حادثات کو روکنے کی جانب کوئی عملی اقدام اٹھانا چایئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.