ETV Bharat / state

سرینگر: آتشزدگی میں ایک مکان خاکستر

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 2:28 PM IST

آگ کی واردات میں صفا کدل چوک میں واقع تین منزلہ رہائشی مکان کو نقصان پہنچا ہے۔

سرینگر: آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر

جموں وکشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے صفا کدل علاقے میں آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔

پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق صفا کدل میں آج صبح آتشزدگی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جس سے ایک تین منزلہ رہائشی مکان تباہ ہوگیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے موقع پر جاکر آگ کو قابو میں کر کے اس کو مزید پھیلنے سے روک لیا ہے۔

آتشزدگی کی وجہ بجلی بتائی جارہی ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.