ETV Bharat / state

ریل کا ٹکٹ منسوخ کرنے پر چھوٹ کا اعلان

author img

By

Published : Aug 4, 2019, 8:33 AM IST

Updated : Aug 4, 2019, 2:23 PM IST

محکمہ ریلوے نے جموں و کشمیر سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ریلوے ٹکٹ منسوخ کرانے پر لگنے والے چارجز پر چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ ریلوے کا ٹکٹ منسوخ کرنے پر چھوٹ کا اعلان

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے امرناتھ یاترا منسوخ ہونے کے بعد یاتریوں کے لیے واپس لوٹنے کی ایڈوائیزری جاری کی ہے۔

محکمہ ریلوے کا ٹکٹ منسوخ کرنے پر چھوٹ کا اعلان
محکمہ ریلوے کا ٹکٹ منسوخ کرنے پر چھوٹ کا اعلان
اس کے پیش نظر بھارتی ریل نے جموں کٹرا اور اودھم پور اسٹیشنز سے سفر کرنے والے مسافروں کی ریزرو ٹکٹ کو منسوخ کیے جانے پر اس پر لگنے والی فیس میں منگل تک نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے آج صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک یہ سہولت دستیاب رہے گی ۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتروں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر سے واپس لوٹنے کی صلاح دی ہے۔اس ایڈوائزری کے مطابق ریاست میں شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے۔

Intro:محکمہ ریلوے نے جموں کشمیر سے سفر کرنے والے مسافروں کو اگلے 24 گھنٹوں کےلئے ریلوے ٹکٹ منسوخ کرنے پر ٹکٹ منسوخ کرنے کا فیس معاف کیا ہیں

واضح رہے جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتروں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیں۔

Body:محکمہ ریلوے نے جموں کشمیر سے سفر کرنے والے مسافروں کو اگلے 24 گھنٹوں کےلئے ریلوے ٹکٹ منسوخ کرنے پر ٹکٹ منسوخ کرنے کا فیس معاف کیا ہیں

Conclusion:محکمہ ریلوے نے جموں کشمیر سے سفر کرنے والے مسافروں کو اگلے 24 گھنٹوں کےلئے ریلوے ٹکٹ منسوخ کرنے پر ٹکٹ منسوخ کرنے کا فیس معاف کیا ہیں
Last Updated : Aug 4, 2019, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.