ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: 8 کلو منشیات اور 65 ہزار نقد کے ساتھ ایک شخص گرفتار - کولگام ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ ضلع کولگام کے علاقہ قاضی گنڈ میں ٹریفک پولیس نے ایک شخص کو منشیات اور نقد رقم کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 3:32 PM IST

ضلع کولگام کے علاقہ قاضی گنڈ میں ٹریفک انسپکٹر نے ایک شحض کو پالیتھین اور بیگ ساتھ دیکھا۔ اس کے بعد پولیس نے اس کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران پولیس نے اس شخص کے قبضہ سے آٹھ کیلو فکی اور 65 ہزار روپیہ کی نقد رقم برآمد کی۔

ڈی ڈی آئی نے مذکورہ شخص کو پولیس کے حوالہ کردیا۔

گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت جاوید احمد بٹ ولد غلام محمد، ساکن بٹہ پورہ سنگم کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.