ETV Bharat / state

Sahitya Puraskar for The Book Dael ساہیتہ اکاڈمی نے قمرحمیداللہ کو کتاب ڈالی کیلئے ایواڈ سے نوازا - کتاب ڈئلی کے لئے ایوارڈ

ساہتیہ اکاڈمی نے کشمیرمصنف قمرحمید اللہ کو ان کی نئی کتاب ڈالی کے لیے خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔ Sahitya Puraskar for The Book Dael

Sahatiya purskar winner
Sahatiya purskar winner
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 8:42 PM IST

ساہتیہ اکاڈمی کی جانب گزشتہ دنوں سال 2021 کے لئے مختلف زبانوں اور زمروں کے لئے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا، کشمیری ادب و زبان کے لیے بال ساہیتہ پُرسکار قمر حمیداللہ کی کتاب " ڈالی" کے لیے دیا گیا۔ Sahitya Puraskar for The Book Dael

Sahitya Puraskar for The Book Dael

75 سالہ قمر حمیداللہ پیشے سے ایک ریٹایرڈ ٹیچر ہیں۔ انہوں نے سات کتابیں لکھی ہیں۔ اس سے قبل ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ عدل فاروقی اور ڈائلی چھکن ہنز پہلے ہی مارکیٹ میں ہیں۔

قمر حمیداللہ کی کامیابی پر اہل خانہ کافی خوش ہیں۔ ادبی انجمنوں نے قمر حمیداللہ کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ریٹائرڈ ٹیچر اور مصنف کی بیٹی وحید الرحمن نے کہا کہ ان کے والد قمر حمیداللہ کو بچپن سے ہی پڑھائی لکھائی میں بڑی دلچسپی تھی۔ انہوں نے ہمیشہ سے ہی اپنا وقت مطالعہ کرتے ہوئے گزارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس کام کے لئے انہیں اعزاز سے نوازا گیا ہے وہ اسی کام کے لئے ہی بنے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ سے ہی سخت محنت کی ہے ۔برسوں کی محنت کے بعد آج انہیں کامیابی ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Former Cong Leader on G N Azad 'آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کو تابناک بنانے کے اہل'

ان کاکہناہے کہ گھر کے تمام فرد نے ان کی حمایت کی ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور یہ بھی اپنے والد سے ہی سیکھا ہے۔آس پاس کے لوگوں نے اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.