ETV Bharat / state

PDD Employees Protest پلوامہ ضلع کے محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج جاری - جموں وکشمیر میں پچھلے دس روز سے محکمہ بجلی

پلوامہ ضلع کے محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج آج دسویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات کو جلدی پورا نہیں کیا گیا تو کام چھوڑ ہڑتال شروع کریں گے۔

پلوامہ ضلع کے محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 20, 2023, 4:11 PM IST

پلوامہ ضلع کے محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج جاری

پلوامہ؛مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر میں پچھلے دس روز سے محکمہ بجلی کے مستقل و عارضی ملازمین کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ کے ملازمین اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں تنخواہوں سے محروم رکھا گیا ہے جبکہ جی پی فنڈ اور عارضی ملازمین کی مستقلی کو بھی انجام نہیں دیا جا رہا ہے .اس پر وہ سراپا احتجاج ہیں۔ یہ احتجاجی مظاہرہ جموں و کشمیر الیکٹرک ایمپلائز یونین کے بینر تلے منعقد کیا گیا تھا۔اس موقع پر ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے عہدے داران نے کہا کہ جب تک کہ ملازمین کے سھبی مسئلہ حل نہیں ہوں گی تب تک جدوجہد جاری رہی گی۔ تنخواہوں کو واگزار کیا جانا چاہیے جبکہ عارضی ملازمین کی بھی اجرت وقت پر واگزار کی جانی چاہیے۔

اس موقع پر محمد ایوب نے بات کرتے ہوئے کہا جبکہ تک محمکہ میں کام کرنے والے سبھی مستقل و عارضی ملازمین کے تنخواہوں کو واگزار نہیں کیا جاتا تب تک احتجاجی مظاہرہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں وقت پر تنخواہوں اور دیگر فنڈز کو واگزار نہیں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Camp For Pensioners in Mandi منڈی میں محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر محمد یوسف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جموں وکشمیر میں محمکہ کے ملازمین سراپا احتجاج ہے لیکن اگر جلدی مانگوں کو پورہ نہیں کیا گیا تو ہم کام چھوڑ ہڑتال پر جانے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ہمیں سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.