ETV Bharat / state

ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج - پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے

مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں آج یوتھ ونگ  انڈین نیشنل کانگریس کے  کارکنان نے پارٹی سکریٹری اعجاز چودھری کی صدارت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں پارٹی کارکنان کے ہمراہ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی شامل ہوئے۔

پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 9:26 PM IST

احتجاج کرنے والے یوتھ کانگریس کے کارکنان نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا پتلہ نذر آتش کیا۔

پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے سکریٹری اعجاز چودھری نے کہا کہ 'پاکستان میں اقلیت میں رہ رہے سکھ مذہب مانے والے لوگوں پر ہجوم نے جس طرح گردوارے میں گھس کر توڑ پوڑ کی یہ قابل مذمت ہیں۔

انہوں نے مرکزی سرکار کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ' امت شاہ نے اقلیت میں رہ رہے لوگوں کے حق میں کھبی بھی بات نہیں کی۔'

واضح رہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں جمعے کو معمولی جھگڑے پر مشتعل ہجوم نے سکھوں کے مذہبی مقام گرودوارہ ننکانہ صاحب کے باہر تقریباً چار گھنٹے تک مظاہرہ اور احتجاج کیا۔

یہ مظاہرہ اور احتجاج اس وقت شروع ہوا جب دودھ دہی کی ایک دکان پر ہونے والے ایک جھگڑے نے طول پکڑا اور اسے علاقے میں ایک پرانے واقعے کے ساتھ ملانے کی کوشش میں مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

Intro:پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج 

مرکز کے زیرانتظام جموں کے پریس کلب میں اج یوتھ ونگ  انڈین نیشنل کانگریس کے  کارکنوں نے پارٹی سکٹری  ایجاز چھودری کی صدارت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے  لوگوں نے بھی شمولیت کی ۔ احتجاج کر رہیے یوتھ کانگریس  کے کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا پتلہ نذر آتش کیا 

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے سکریٹری  ایجاز  چھودری  نے کہا کہ  پاکستان میں اقلیت میں رہ رہیے سکھ مذہب مانے والے لوگوں پر ہجوم نے جس طرح گردوارے میں گھس کر تھوڑ پھوڑکی یہ قابل مذمت ہیں  انہوں نے مرکزی سرکار کو نشانہ بناتے ہوے کہا کہ امت شاہ نے اقلیت میں رہ رہیے لوگوں کے حق میں کھبی بھی بات نہیں کی

واضح رہیے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں جمعے کو معمولی جھگڑے پر مشتعل ہجوم نے سکھوں کے مذہبی مقام گرودوارہ ننکانہ صاحب کے باہر تقریباً چار گھنٹے تک مظاہرہ اور احتجاج کیا۔

یہ مظاہرہ اور احتجاج اس وقت شروع ہوا جب دودھ دہی کی ایک دکان پر ہونے والے ایک جھگڑے نے طول پکڑا اور اسے علاقے میں ایک پرانے واقعے کے ساتھ ملانے کی کوشش میں مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

Body:پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج 

Conclusion:پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارے پر حملے کے خلاف احتجاج 

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.