ETV Bharat / state

Private School In Anantnag اننت ناگ کے اسکول میں یوم اطفال و یوم والدین پروگرام کا انعقاد کیا گیا

ضلع اننت ناگ کے مرہامہ علاقے میں واقع ایک نجی اسکول کی جانب سے یوم اطفال و یوم والدین بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ثقافتی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔Private School In Anantnag

اننت ناگ کے اسکول میں  یوم اطفال و یوم والدین منایا گیا

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 5:01 PM IST

اننت ناگ : جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مرہامہ علاقے میں واقع ایک نجی اسکول کی جانب سے یوم اطفال و یوم والدین بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ثقافتی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔Private School In Anantnag Organized Childrens Day And Parents Day

اننت ناگ کے اسکول میں یوم اطفال و یوم والدین پروگرام کا انعقاد کیا گیا

بچوں کو سماجی برائیوں ،منشیات کی لت اور موبائل فون کے بے تحاشا استعمال سے روکنے اور اپنے ہنر و قابلیت کو نکھارنے کے لئے ضلع اننت ناگ کے مرہامہ علاقے میں واقع ایک نجی اسکول میں یوم اطفال و یوم والدین کے نام سے ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ کے اسکول میں  یوم اطفال و یوم والدین منایا گیا
اننت ناگ کے اسکول میں یوم اطفال و یوم والدین منایا گیا

اسکول کی جانب سے بچوں کے والدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا ،تاکہ سرپرستوں، اساتذہ اور طلبہ کے درمیاں بہتر تال میل استوار کیا جا سکے۔اس سے بچوں کو سیدھے سمت میں چلنے کی ترغیب مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Awareness Programme at Wagar Khansahab: خانصاحب، بڈگام میں خواتین کیلئے بیداری کیمپ

اس موقع پر بچوں نے سائنس ٹیکنالوجی، اخلاقیات و مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی۔ حمد و ثناء کی بدولت پروگرام کو مزید دلچسپ بنایا۔اساتذہ نے چلڈنس اور پیرنٹس ڈے منانے کی اہمیت اور مقاصد کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین اور اساتذہ کے درمیان تال میل بچے کے بہتر مسقبل کا ضامن ہے ۔Private School In Anantnag Organized Childrens Day And Parents Day

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.