ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں اشتہارات ہٹا ئے گئے - اشتہارات

ریاست جموں میں ضلع انتظامیہ نے آج ان تمام اشتہارات کو ہٹایا دیاجو انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف تھے۔

اشتہارات ہٹا ئے گئے
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:13 PM IST

جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا کا کہنا ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے رو سے ایسے اشتہارات کو ہٹایا لیا گیا جو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے تھے اور یہ کام آگے بھی جاری رہے گا۔

اشتہارات ہٹا ئے گئے

خیال رہے کہ بھارتی الیکشن کمیشن نے گزشتہ اتوار کو عام انتخابات کا علان کیا تھا اور اس کے بعد ہی ملک بھر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کا نفاذ ہو گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.