ETV Bharat / state

سوپور: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - بارہمولہ کے رفیع آباد کے الصفا کالونی

محکمہ آر اینڈ بی سوپور کے ایگزیکیوٹیو انجینیئر مظفر خان نے الصفا کالونی کا دورہ کرکے مقامی لوگوں سے وعدہ کیا کہ وہ نیا پرپوزل بنا کر اس سڑک کو مارچ اپریل 2021 تک تعمیر کرائیں گے۔

سوپور: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
سوپور: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 11:21 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے الصفا کالونی (کرتار گڑھ) میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہے۔

سوپور: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مقامی لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کے لیے انتظامیہ اور محکمہ آر اینڈ بی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

لوگوں نے بتایا کہ یہ کالونی آج سے تیس برس پہلے وجود میں آئی لیکن تب سے آج تک اس کالونی کو بالکل نظر انداز کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کالونی کی ہر سڑک کافی خستہ حال ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اب جب کہ محکمہ آر اینڈ بی نے اس سڑک کو تعمیر کرنے کا کام شروع کیا لیکن ٹھیکیداروں کی من مانی کی وجہ سے کام ادھورا پڑا ہے۔

لوگوں نے انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے التماس کی ہے کہ وہ ان کے علاقے میں سڑک تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کریں تاکہ انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

تاہم محکمہ آر اینڈ بی سوپور کے ایگزیکیوٹیو انجینیئر مظفر خان نے الصفا کالونی کا دورہ کر کے مقامی لوگوں سے وعدہ کیا کہ وہ نیا پرپوزل بنا کر ان کی سڑک مارچ اپریل 2021 تک تعمیر کرائیں گے۔

انہوں نے مقامی لوگوں سے وعدہ کیا کہ وہ نیا پرپوزل بنا کر سڑک کو مارچ اپریل 2021 تک تعمیر کرائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.