ETV Bharat / state

ہندوارہ: سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک - road accident handwara kupwara

بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ کے ایک سڑک حادثے پولیس اہلکار کی موت ہوگئی ہے۔

اسڑک حادثہ
اسڑک حادثہ
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 8:27 PM IST

یہ حادثہ چوگل سڑک پر ہوا تھا، متاثرپولیس اہلکار کو سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کر گئے۔

یہ حادثہ 28 اگست 2020 کو شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے چوگل ہندوارہ کے نزدیک ایک ویگنر گاڑی زیر نمبر JK01P/1330نے راہ چلتے موٹرسائیکل پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔

سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیٹرول پمپ چوگل کے نزدیک سوپور-کپواڑہ سڑک پر اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب لچھم پورہ راجوار کے پولیس اہلکار طاہر احمد بٹ اپنی موٹرسائیکل زیر نمبر (6502 / jk05D) پر کہیں جارہے تھے۔

اس دوران ایک ویگنر کار نے اسے ٹکر مار کردی اور موٹر سائیکل زخمی ہوگیا۔

اگر چہ مذکورہ پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے:کولگام: پانی کے تیز بہاؤ میں ڈائیورژن بھی بہہ گیا

جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مزید علاج ومعالجہ کے لئے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سری نگر ریفر کردیا۔

جہاں بعد میں وہ زخموں کا تاب نہ لاکر دم توڑ بِیٹھا۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.