ETV Bharat / state

کیس درج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار - پولیس اپنی زمہ داری نبھا

عوامی نیشنل کانفرنس نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف رام منشی پولیس تھانے میں رواں ماہ کی 7 تاریخ کو درج کئے گئے آیف آئی آر سے متعلق قانونی دفعات کے تحت کاروائی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

کیس درج  نہ کرنے پر کیا اے این سی برہمی کا اظہار

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 11:12 AM IST

عوامی نیشنل کانفرنس (اے این سی) نے پولیس افسران کے طرز عمل کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے ٹال مٹول اور تساہلی سے کئی سوالات اور خدشات جنم لے رہے ہیں ۔

عوامی نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر بی جی پی کے صدر اور مرکزی عہدیداروں کے خلاف پولیس اسٹیشن رام منشی باغ میں دفعہ 153(ایف) کے تحت ان کی اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات ،گپکار علامیہ کے شرکاء کو ملک مخالف اور پاکستان نواز قرار دینے پر ان کے خلاف ایک کیس درج کیا ہے۔

وہیں اے این سی نے ڈرانے اور دھمکانے کے بیانات کے علاوہ انہیں خوف زدہ کرنے پر بھی پولیس تھانے میں ایک تحریری رپورٹ درج کر دی ہے۔

این سی کے سنئیر نائب صدر مظفر حسین شاہ کے مطابق بدقسمتی سے درج کی گئی ان شکایات کے تناظر میں پولیس نے ابھی تک ان کے خلاف کیس بھی درج نہیں کیا ہے۔ جو کہ حد درجہ افسوس کی بات ہے ۔

اس ضمن عوامی نیشنل کانفرنس اب ایس ایس پی سرینگر کو قانون کے تحت فراہم کردہ ایک رپورٹ ارسال کی ہے تاکہ بی جے پی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

اے این سی نے امید ظاہر کی ہے کہ درج کی شکایات پر پولیس اپنی زمہ داری نبھا کر اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے مزکورہ بی جے پی رہنماؤں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.