ETV Bharat / state

Run For Unity in Pulwama پلوامہ میں رن فور یونٹی کا انقعاد - جموں و کمشیر کے ضلع پلوامہ

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع پلوامہ میں پولیس یادگاری دن کے تحت رن فور یونٹی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں اسکولی بچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ دوڑ ضلع پلوامہ کے بونرہ کراسنگ سے شروع ہو کر ٹہاب چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔

جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے ضلع پلوامہ میں رن فور یونٹی کا انقعاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 25, 2023, 1:28 PM IST

پلوامہ میں رن فور یونٹی کا انقعاد

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کمشیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس کی جانب سے رن فور یونٹی کا اہتمام کیا گیا۔ رن فور یونٹی کا افتتاح اے ایس پی پلوامہ تنویر احمد نے کیا جب کہ ان کے ہمراہ پولیس کے دیگر افسران بھی اس موقعے پر موجود تھے۔ رن فور یونٹی میں دانش مشتاق نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مومن فاروق نے دوسری اور توصیف علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پروگرام کے اخر میں ان بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Seer Premier League Cricket Trophy: بٹہ گنڈ ٹیم نے 'سیر پریمیئرلیگ' میں حاصل کی کامیابی

اس موقعے پر اے ایس پی تنویر احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مزید پروگراموں کا انعقاد کیا جانا چاہیے تاکہ بچوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع ملے۔ بچوں نے پلوامہ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رن فور یونٹی پروگرام کا انقعاد کیا جانا چاہیے تاکہ بچے تندرست رہنے کے ساتھ ساتھ منشیات سے بھی محفوظ رہیں۔ پولیس سوک ایکشن کے تحت کی اس پروگرامز کا انعقاد کیا گیا اور اس سلسلے کے تحت پولیس یادگاری دن کی مناسبت سے ہم نے آج رن فور یونٹی کا انقعاد کیا جس میں اسکولی بچوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.