ETV Bharat / state

کوروناوائرس: غریب کنبوں میں ضروری اشیاء تقسیم - کوروناوائرس

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے لوگوں میں اشیائے خوردنی کی تقسیم کاری کا عمل بھی جاری ہے۔

کوروناوائرس: غریب کمبوں میں ضروری اشیاء تقسیم

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 8:45 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس نے آج رضاکاروں کے ایک گروپ کو ضروری اشیاء کے کٹس فراہم کئے تاکہ وہ ضلع کے ریڈ زون علاقوں کے غریب کنبوں میں تقسیم کریں۔

کوروناوائرس: غریب کمبوں میں ضروری اشیاء تقسیم

کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں کئی مقامی کمیٹز اور افراد رضاکارانہ طور پر سامنے آئے ہیں اور انتظامیہ اور لوگوں کو اس مشکل ترین وقت میں مدد فراہم کرنے میں مشغول ہیں۔

کولگام پولیس نے آج باضابطہ ان رضاکاروں کو اشیائے خردنی کے کٹس فراہم کئے تاکہ وہ رضاکارانہ طور ان افراد خانہ میں پہنچائے جائے۔

اس موقع پر موجود ایک پولیس آفسر نے کہا کہ' نہ صرف اشیائے خوردنی بلکہ مقامی غریب کنبوں کے لیے ماسکس، سینیٹائزر اور پی پی کٹس تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس غریب کنبوں کے لیے ہر وقت مدد کے لیے تیار ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.