ETV Bharat / state

کھیلو انڈیا سے کھلاڑی بے حد خوش - winter sports festival

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ 'انتظامیہ کے جانب سے کھیلوں اور کھلاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ کھیلو انڈیا سے سرمائی کھیلوں کو کافی فروغ ملے گا۔'

players are happy with the khelo india winter sports festival held at Gulmarg
کھیلوں انڈیا سے کھلاڑی بے حد خوش
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 11:05 PM IST

جموں و کشمیر کے گلمرگ میں جاری کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں میں جہاں آج آئس اسٹاک اسپورٹ، سنو بیس بال اور سنو رگبی جیسے کھیلوں کے میچ کھیلے گئے۔ وہیں دوسری جانب آئس اسکیٹنگ اور آئس ہاکی کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کھیل سے سب کا دل جیت لیا۔

سکریٹری اسپورٹس کونسل ڈاکٹر نسیم چودھری اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس آتھارٹی آف انڈیا کے سامنے آئس اسکیٹنگ کے کھلاڑیوں نے کورے کی چادر پر قلابازی کرتے ہوئے ہوا سے باتیں کی۔

کھیلوں انڈیا سے کھلاڑی بے حد خوش

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ 'انتظامیہ کے جانب سے کھیلوں اور کھلاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ کھیلو انڈیا سے سرمائی کھیلوں کو کافی فروغ ملے گا۔'

آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں کو شاباشی دی اور اُن سے کھیل کے تعلق سے بات چیت بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.