ETV Bharat / state

PDD Employees Protest ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین انتظامیہ سے نالاں - ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی

ضلع پلوامہ میں محکمہ بجلی کے ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ انہیں وقت پر جی پی فنڈ نہیں دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ غیرمستقل ملازمین کو گزشتہ دو مہینوں سے تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔ انہیں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین انتظامیہ سے نالاں

author img

By

Published : Aug 17, 2023, 7:23 PM IST

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین انتظامیہ سے نالاں

پلوامہ: ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ الیکٹرک ایمپلائز یونین شوپیان پلوامہ امتیاز راجپوری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری کی جانب سے ہمیں نظر انداز کیا جارہا ہے۔

انہوں کہا کہ محمکہ کے ملزمین کی جی پی فنڈ اجراء نہیں کیا جارہا ہے جبکہ محمکہ کے عارضی ملازمین کی اجرت دو ماہ سے بند ہے جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ محمکہ کے فنڈ آفس سے بھی ملازمین کے کاغذات دھول چاٹ رہے ہے ابھی تک ہمارے کچھ ملازمین جی پی فنڈ واگزار کروانے میں ناکام رہا انہوں نے کہا ابھی تک کوئی شیڈول بھی فراہم نہیں کیا گیا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملازمین کو پیسے کی سحت ضرورت ہوتی ہے کیونکہ کہ کسی کو بچوں کی شادی کروانے ہوتے یہ پھر اور کام انجام دینا ہوتا لیکن محمکہ ٹس سے مس نہیں ہوتا اور ملازمین کو مشکلات کا سامنا رہتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:MC President Tral ترال میونسپل صدر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک

ملازمین نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ مداخلت کرکے ان کو درپیش مشکلات سے نجات دلانے میں ان کی مددت کریں۔سرکاری ہمیں سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کررہی ہیں انہوں نے محمکہ بجلی کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ساتھ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.