ETV Bharat / state

Parliamentary Standing Committee ارکان پارلیمان کے وفد نے سرینگر میں پشمکار کا دورہ کیا - رلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین

ارکان پارلیمان کا ایک وفد نے اس کے چیئرمین شری وویک ٹھاکر کی قیادت میں آج نگین حضرت بل میں پشمکار کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد کشمیر کے دستکاری کے کاریگروں کی عزت افزائی کرنا اور ان کے کام کو سراہنا تھا۔

ارکان پارلیمان کے وفد کا دورہ کشمیر
ارکان پارلیمان کے وفد کا دورہ کشمیر
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 2, 2023, 1:26 PM IST

ارکان پارلیمان کے وفد کا دورہ کشمیر

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے دورے پر آئے پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین وویک ٹھاکر نے کہا کہ وادی کشمیر کے کاریگروں نے اس خطے کی تجارت اور ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے اپنا خون اور پسینہ بہایا ہے۔ وہ تعریف کے مستحق ہیں۔ کشمیر کے دستکاری کے کاریگروں نے شاندار کام اور فن فراہم کرکے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا ہے۔

پشمکار بانی اور سی ای او طارق ڈار نے کہا کہ آج پشمکار میں وویک ٹھاکر کا چیئرمین پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم، خواتین، بچوں، نوجوانوں اور کھیلوں کے معزز کمیٹی ممبران کے ساتھ ہونا ایک اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشمکار میں میرا مقصد کشمیر کی مستند اور بہترین دستکاری سے تیار کردہ پشمینہ مصنوعات کو محفوظ کرنا ہے۔ پشمینہ پچھلے 700 سالوں سے ہندوستان کا ورثہ ہے۔ پشمکار اس ورثے اور میراث کو محفوظ رکھنے کے لیے وقف ہے۔ میں ان کا شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: Shakti Raj Parihar شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی

چیئرمین شری وویک ٹھاکر جی اور معزز کمیٹی ممبران اپنا قیمتی وقت نکال کر پشمکار کا دورہ کرنے اور مستند پشمینہ کے تحفظ کی ہماری کوششوں کی تعریف کرتے ہیں اور مستقبل میں بھی ہمارے مشن میں اپنے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ کاریگروں نے ارکان پارلیمنٹ کی ستائش کی اور کہا کہ اس سے انہیں عزت ملتی ہے اور ان کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔ پشمکار ایک عالمی برانڈ ہے جس کی امریکہ، ایشیا اور یورپ میں موجودگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.