ETV Bharat / state

پدگام پورہ، اونتی پورہ کو ریڈزون قرار دیا گیا - علاقوں کا دورہ کر کے انتظامات کا جایزہ لیا۔

جنوبی کشمیر کے لارکی پورہ، پدگام پورہ، اونتی پورہ میں کل شام ایک مثبت کیس سامنے آنے کے بعد علاقے کو ریڈزون قرار دیا گیا ہے۔

پدگام پورہ اونتی پورہ ریڈزون قرار
پدگام پورہ اونتی پورہ ریڈزون قرار
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:26 PM IST

ادھر قصبہ پانپور کے نمبل بل علاقے میں بھی ایک مثبت کیس سامنے آنے کے بعد علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر نے ان علاقوں کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

جموں و کشمیر میں کل 793 مثبت کیسز ابھی تک سامنے آئے ہیں جن میں سے 9 افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.