ETV Bharat / state

شوپیان اور پلوامہ میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 10:19 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:17 PM IST

جنوبی کشمیر کے دو اضلاع شوپیان اور پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

شوپیان اور پلوامہ میں سرچ آپریشن
شوپیان اور پلوامہ میں سرچ آپریشن

اطلاعات کے مطابق شوپیان کے ریشی پورہ زینہ پورہ علاقے میں جبکہ پلوامہ کے رہمو علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی مہم شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح کو فوج ، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر ریشی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا۔ ضلع کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

ادھر پلوامہ ضلع میں بھی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر رہمو علاقہ کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے۔

خبر لکھے جانے تک دونوں علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.