ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی، فوجی ہلاک - مچھل سیکٹر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مچھل سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ میں بھارتی جوان ہلاک ہوگیا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی، فوجی ہلاک
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 10:18 AM IST

اطلاعات کے مطابق ایل او سی پر پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ دو طرفہ فائرنگ میں بھارتی فوجی شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

زخمی فوجی کو نزدیکی فوجی ہیلتھ سینٹر میں لے جایا گیا جہاں انہوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا۔

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت لانس نائک راجیندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:شوپیان انکاونٹر دو عسکریت پسند ہلاک۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فورسز اہلکاروں نے جمعہ کی شام قصبہ شوپیان کے بنہ بازار علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کردی۔جو کہی گھنٹوں تک جاری رہی صبع کے قریب 8 بجے فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم آرائی شروع ہوئی جس میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
تاہم مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی نہیں ہوئ ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.