ETV Bharat / state

اننت ناگ: سی آر پی ایف پارٹی پر حملہ، کمسن لڑکا ہلاک - لاشی کارروائی جاری

اس حملے میں نو برس کا لڑکا اور سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔

اننت ناگ میں حملہ، عام شہری ہلاک
اننت ناگ میں حملہ، عام شہری ہلاک
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:55 PM IST

Updated : Jun 26, 2020, 2:25 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے سی آر پی ایف کی 90 بٹالین پر حملہ کیا ہے۔

اننت ناگ: سی آر پی ایف پارٹی پر حملہ، کمسن لڑکا ہلاک

ذرائع کے مطابق اس حملے میں نو برس کا لڑکا اور سی آر پی ایف جوان شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ لیکن انہوں نے دم توڈ دیا۔

کمسن لڑکے کی شناخت ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نہان احمد ولد محمد یاسین بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں اس دوران ہلاک ہونے والے سی آر پی ایف جوان کی شناخت شامو کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے حملہ آواروں کی تلاش کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 26, 2020, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.