ETV Bharat / state

' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہ کی جائے گی' - کشمیر کوروناوائرس

کشمیر کے معروف مفتی ناصرالاسلام نے جمعرات کے روز کہا کہ وادی کشمیر میں کل کسی بھی مسجد میں نماز جمعہ کی ادایئگی کی اجازت نہیں ہوگی۔

' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی'
' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی'            ' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی'            ' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی'            ' کشمیر میں اجتماعی نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی'
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 6:01 PM IST

مفتی ناصرالاسلام نے باضابطہ طور پر کل اجتماعی نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے کے بجائے گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بہران کو روکھنے کے لیے ہمیں کچھ وقت تک ایسا کرنا ہوگا۔ اس اثنا میں مفتی ناصرالاسلام نے موزن کو آزان دینے اور دن تین افراد پر نماز جمعہ ادا کرنے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم کسی تباہی کی طرف جارہے ہیں۔ میں اماموں اور خطیبوں سمیت تمام مساجد اور مزارات کی انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ جمعہ کے اجتماعی نماز کا انعقاد یا اہتمام نہ کیا جائے۔ یہ ہماری حفاظت کے لیے ہے اور اسلام اس کی اجازت دیتا ہے۔'

کوروناوائرس کے پھییلاؤ سے پوری دنیا خوف زدہ ہے۔ اس وبا ہزاروں لوگ اپنی جان کھو بیٹھے ۔ وادی کشمیر میں کورونا وئرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتطامیہ کی جانب سے کئی اہم اقدامات اٹھائیں جارہے ہیں ۔

گذشتہ دنوں وزیراعظم نریندر مودی نے کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 21 دن تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہےاس کا وادی میں پورا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اس دوران وادی کے مذہبی رہنماؤں اور علماٰء نے تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے۔ سرینگر میں آج کوروناوائرس کے مثبت کیسز میں ایک کی موت واقع ہونے کے بعد وادی میں یہ خبر پھیلتی ہی خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.