ETV Bharat / state

Wall Of Kind Initiative At Sopore ٹیم ہیومینٹی کی جانب سے وال آف کائنڈنس مہم - نوعیت کا پہلا اور انوکھا قدم اٹھایا

سماجی ادارہ ٹیم ہیومینٹی کی جانب سے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں Wall of Kindness کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے اس کے تحت دیواروں پر گرم کپڑے ڈالے گئے ۔لوگوں نے اس مہم کو خوب پسند کیاWall Of Kind Initiative At Sopore

ٹیم ہیومینٹی کی جانب سے وال آف کاینڈنس مہم

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 3:31 PM IST

ٹیم ہیومینٹی کی جانب سے وال آف کاینڈنس مہم

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں (Team Humanity NGO)کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا اور انوکھا قدم اٹھایا جس میں انہوں نے سوپور میں( Wall of Kindness) کے تحت ایک پہل کی جس میں ایک دیوار کے اوپر گرم کپڑے ڈالے۔Wall Of Kind Initiative At Sopore

دراصل Wall of kindness ایک ایسی پہل ہے جس میں کوئی بھی شخص امداد کر سکتا ہے تاکہ سردی کے عایام میں کوئی بھی غریب وہ کپڑے وہاں سے لے سکتا ہے اور اسے استعمال کر سکتا ہے۔ اس پہل میں سوپور سے وابستہ ایک نجی این جی او ٹیم ہیومینٹی نے اس مہم کو شروعات کی ۔ پولیس کے ایک سینئر افسر نے اس کو افتتاح کیا اور اس میں مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سوپور کے رہنے والے جاوید احمد نام کے ایک شخص نے بتایا کہ میں پہلے ٹیم ہیومینٹی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ انہوں نے سوپور میں اس قسم کی پہل کی۔ انہوں نے بتایا کہ سوپور کے نوجوانوں میں کافی صلاحیت ہے ۔ وہ لوگوں کے لئے اچھا کام کرتے ہیں ۔آج ان نوجوانوں نے جو قدم اٹھایا ہے وہ تعریف اور شکریہ کے کے مستحق ہیں۔اس وقت کشمیر میں کافی سردی ہے اور جو یہ وال آف کاینڈنس ہے اس میں اگر کسی شخص کے پاس گھر میں کافی کپڑے ہیں یا کسی شخص کے پاس کھانے پینے کی چیزیں ہیں وہ اس کو وال آف کاینڈنس کی دیوار پر رکھ سکتا ہے تاکہ کسی غریب کے کام آسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Awareness Camp On Labour Lawasانڈسٹریل اسٹیٹ سڈکو لاسی پورہ میں مزدوروں کے لئے یک روزہ ورکشاپ

اس سلسلے میں قرت نام کی ایک لڑکی نے بتایا کہ ہم کافی خوش ہے کہ سوپور میں اس قسم کی پہل کی گی ہے ۔میں نے دیکھا کہ اس مہم کے تحت کافی لوگ امداد کر رہیں ہے۔ ہمیں آمید ہے کہ اس سے غریب لوگوں کو کافی فائدہ مل سکتا ہے۔Wall Of Kind Initiative At Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.