ETV Bharat / state

مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - میڈیکل کیمپ

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے پسماندہ علاقے گُول میں غربہ فلاحی یتیم ٹرسٹ کی جانب سے مفت آیورویدک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 10:21 PM IST

کیمپ میں آیوش آیورویدا نامی میڈیکل آرگنائیزیشن سے وابستہ ڈاکٹرز اور ملازمین کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔

اس کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کو مفت علاج و معالجے کے ساتھ ساتھ مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئیں۔

اس موقع پر علاقے کے پنچوں اور سرپنچوں نے بھی شرکت کی۔

غربہ فلاحی یتیم ٹرسٹ کے چیئرمین شہباز مرزا نے کیمپ کو منعقد کرانے میں مقامی لوگوں اور سرپنچوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی اس طرح کے کیمپ منعقد کروائے جائیں گے۔

مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آیوش آیورویدا سے وابستہ ڈاکٹرز، ملازمین کی خدمات حاصل کی گئی

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.