ETV Bharat / state

New Building of KGBV Gool Middle School گول میں واقع اسکول کی نئی عمارت انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار - کستوربا گاندھی بالیکا وِدیالیہ اسکول گول

ضلع رامبن کے سب ڈویزن گول میں چھ سال قبل کے کستوربا گاندھی بالیکا وِدیالیہ اسکول گول کی عمارت کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود اسکول میں زیر تعلیم بچے بچیاں کرائے کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔New building of KGBV Gool middle School

گول میں واقع اسکول کی نئی عمارت انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 2:18 PM IST

رامبن:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویزن گول میں چھ سال قبل کے کستوربا گاندھی بالیکا وِدیالیہ اسکول گول کی عمارت کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود اسکول میں زیر تعلیم بچے بچیاں کرائے کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ New building of KGBV Gool middle School awaiting inauguration

گول میں واقع اسکول کی نئی عمارت انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار

مقامی بشندوں کے مطابق گول میں کے جی بی و ی اسکول کی عمارت کی تعمیر چھ برس قبل مکمل ہوئی لیکن محکمہ کی عدم توجہی کے باعث ایک طویل مدت گزرنے کے باجود اِسکول کی عمارت میں بچوں کو منتقل نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Dilapidated roads in Poonch ڈی سی کی یقین دہانی کے باوجود سڑک کی مرمت نہیں کی گئی

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ محکمہ اور اراضی مالکان کی آپسی چپقلش کی وجہ سے کروڑوں روپے خرچ کرکے بہترین طریقے سے تعمیر گئی عمارت بیکار پڑی ہوئی ہے۔

لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر محکمہ اور اراضی مالکان کی آپسی چپقلش کا سلسلہ یوں ہی جاری رہا تھا تو بہت جلد اسکول کی عمارت کھنڈر کی شکل اختیار کر لے گیNew building of KGBV Gool middle School awaiting inauguration

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.