ETV Bharat / state

عوام نے اپنے مسائل درج کیے

پوری وادی کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی مائی ٹاؤن مائی برائڈ(My Town My Pride) کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد ہوا جو 19 اور 20 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

عوام نے اپنے مسائل درج کیے
عوام نے اپنے مسائل درج کیے
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 1:05 PM IST

اس پروگرام کا مقصد عوام کے درپیش مشکلات کا ازالہ کرنا ہے قصبہ پلوامہ سے آئے ہوئے کئی لوگوں نے اپنی شکایت درج کرانے کے ساتھ ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ اور کمشنر سیکریٹری کی نوٹس میں لائے اور انہیں حل کرنے کا مطلبہ کیا۔

عوام نے اپنے مسائل درج کیے

وہیں یہ پروگرام ضلع پلوامہ کے پاپنور، کھرو، اونتی پورہ کے علاوہ ترال قصبوں میں بھی منقعد ہوا۔جہاں ضلع کے 25 محتلف محمکوں نے لوگوں کی شکایات سننے کے علاوہ اپنے سٹال بھی لگائے تھے۔

اس پروگرام میں محکمہ جل شکتی ، فلڈ کنٹرول و ایریگیشن کنٹرول کے کمشنر سیکرٹری ایم راجو نے بحثیت ویزیٹنگ افسر نے شرکت کی۔

ایم راجو نے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں اس پرگروام میں محتلف محمکوں سے لگائی گئی سٹالوں کا جائزہ لیا ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگو لنگر کے علاوہ دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر کئی لوگوں کو انکم سرٹیفکیٹس دی گئی وہی محکمہ ڈی آئی سی نے کئی کارخانہ داروں کو انسینٹیو سرٹیفیکیٹ تقسيم کی گئی۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے بیک ٹو ولیج پروگرام کی طرح ہی اس پروگرام کا منعقد کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے اور لوگوں کی شکایات درج کرکے حل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.