ETV Bharat / state

تعمیراتی کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت - خاص و عام پریشان ہو کر رہ گیا تھا۔

وادی کشمیر میں لاک ڈاؤن کے بعد تعمیراتی کاموں پر روک لگانے کی وجہ سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی کی غرض سے میونسپل کونسل اننت ناگ نے عوامی مفاد کے لیے تعمیراتی کاموں کو منظوری دی ہے۔

تعمیراتی کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت
تعمیراتی کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:22 PM IST

اس سلسلے میں کونسل کی جانب سے اٹھائے گئے کئی تعمیراتی کاموں کو شروع کیا گیا ہے۔ کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے اس دوران کئی تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقین کو کورونا سے حفاظت کی خاطر وضع کردہ قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنے کی بھی ہدایت دی۔

تعمیراتی کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت

انہوں نے ضابطے کے مطابق تعمیراتی کاموں کو مکمل کرنے بھی ہدایت دی۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وادی کشمیر سمیت پوری دنیا کا نظام ٹھپ ہو کر رہ گیا تھا تاہم اب احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ہر رکا ہوا کام بحال ہوتا جارہا ہے۔ اسی صورتحال میں ہر خاص و عام پریشان ہو کر رہ گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.