ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں ریلوے لائن بچھانے کے خلاف احتجاج، حکومت سے منصوبہ میں تبدیلی کا مطالبہ - RAILWAY LINE IN PULWAMA

ضلع پلوامہ میں ببہار کے لوگوں نے ریلوے لائن کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے لائن کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔

پلوامہ میں ریلوے لائن بچھانے کے خلاف احتجاج، حکومت سے منصوبہ میں تبدیلی کا مطالبہ
پلوامہ میں ریلوے لائن بچھانے کے خلاف احتجاج، حکومت سے منصوبہ میں تبدیلی کا مطالبہ (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 20, 2024, 4:00 PM IST

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ببہار علاقے لوگوں نے آج ریلوے پروجیکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی برہمی کا اظہار کیا۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں کافی کم زمینی ہے جس پر ایک ریلوے لائن بچھائی جانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو مستقبل میں ہمارے بچے خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

پلوامہ میں ریلوے لائن بچھانے کے خلاف احتجاج، حکومت سے منصوبہ میں تبدیلی کا مطالبہ (ETV Bharat)

انہوں نے کہا کئی سال قبل ہم نے سرکار کو فیلڈ اسٹیشن بونرہ کے لئے زمین دی تھی اور اب کچھ ہی زمین ہمارے علاقے میں بچی ہے جہاں پر اب ریلوے پروجیکٹ منصوبہ کے تحت سروئے کیا جارہا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس ریلوے پروجیکٹ کی منتقل سے متعلق غور کریں اور اس کے لئے کوئی متبادل راستہ دیکھیں تاکہ اس علاقے کے لوگوں کو نقصان سے بچایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیرکے معروف عالم دین نازش ترالی انتقال کر گئے

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ ہمارے علاقے میں میوہ باغات ہے جہاں سے ہم اپنا روزگار حاصل کررہے ہیں، اس ریلوے پروجیکٹ سے ہمارا روزگار بھی حتم ہو جائے گا۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ محمکہ ریلوے نے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ سے شوپیان تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جو ضلع شوپیاں کو ضلع پلوامہ سمیت دیگر علاقوں سے جھوڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.