ETV Bharat / state

MP Ghulam Ali Khatna 'جموں و کشمیر کو انتا کچھ دیا جائے گا جس کا تصور نہیں کیا جا سکتا' - جموں و کشمیر کو انتا کچھ دیا جائے گا

رکن پارلیمان غلام علی کھٹانہ نے پلوامہ میں ایک بیان میں کہا کہ ''وزیر داخلہ امت شاہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ جلد ہی بحال کردیا جائے گا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کو اتنا کچھ دیا جائے گا جس کے بارے کانگریس، این سی اور پی ڈی پی کبھی سوچ بھی نہیں سکتی ہیں۔''

جموں و کشمیر کو انتا کچھ دیا جائے گا جس کا تصور نہیں کیا جا سکتا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 2, 2023, 1:40 PM IST

پلوامہ: رکن پارلیمان غلام علی کھٹانہ نے ہسپتال میں کام کاج کا جائزہ لینے کے مقصد سے دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے زیر علاج مریضوں سے بھی بات کی اور ان سے ہسپتال انتظامیہ کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقعے پر محمکہ صحت کے افسران نے انہوں ہسپتال کے کام کاج کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی جب کہ انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والے سہولیات کے بارے میں بتایا۔ ممبر کو بتایا گیا کہ سرکاری کی جانب سے چلائی جانے والے اسکیموں سے کس طرح مریض استفادہ حاصل کررہے ہیں۔

رکن پارلیمان غلام علی کھٹانہ نے محمکہ صحت کے افسران پر زور دیا کہ ہسپتال میں صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اور مریضوں کو زیادہ سے زیادہ فاعدہ پہچانے کے کام کریں۔اس سے قبل ممبر پارلیمنٹ راجیہ سبھا نے سرکٹ ہاؤس پلوامہ میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلع میں مختلف مرکزی اسکیموں اور دیگر ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔جس میں ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف اور دیگر ضلع اور سیکٹرل افسران نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Shakti Raj Parihar شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی

اس موقعے پر ممبر پارلیمنٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے صحت شعبوں کے حوالے سے کئی پروگرام کا اعلان کیا ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فاعدہ حاصل ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.