ETV Bharat / state

درجہ چہارم کی اسامیوں کے لیے ایک لاکھ سے زائد درخواستیں جمع

ایس ایس بی کی درجہ چہارم اسامیوں کے لیے 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو امیدواروں نے بورڈ کے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کیا ۔

درجہ چہارم اسامیوں کے لیے ایک لاکھ سے زائد درخواستیں جمع

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 11:10 AM IST

جموں و کشمیر میں ایک لاکھ 15 ہزار 2سو 20 امیدواروں نے درجہ چہارم اسامیوں کے لئے آن لائن اپنی درخواستیں جے کے ایس ایس بی کو پیش کی ہیں ۔ ان سامیوں کو پر کرنے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کا یہ سلسلہ رواں ماہ کی 10تاریخ سے جاری ہے۔

ادھر اکاؤنٹس اسسٹنٹ اسامیوں کے لیے بھی 660درخواستیں آن لائن جمع کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

مصنفہ بسمہ سے ایک ملاقات

جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے درجہ چہارم اسامیوں کو پر کرنے کی غرض سے خصوصی بھرتی مہم کے قواعد 2020 کے تحت مختلف محکموں میں ضلع صوبائی یوٹی کیڈر کے لیے 8ہزار 5سو 75درجہ چہارم اسامیوں کے لیے نوٹفیکیشن نمبر 1آف 2020 مشتہر کی ہے۔

ایس ایس بی بورڈ نے سرینگر اور جموں میں دو ہیلپ لائین امیداواروں کی سہولیت کے لیے شروع کی ہیں اور اگر کسی امیدوار کو اپنی درخواست جمع کروانے میں کوئی تکنیکی مشکل آتی ہوں گی تو وہ اس ضمن میں مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر ssbjkgrievance@gmail.com رابطہ قائم کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.