ETV Bharat / state

شوپیاں منی سکریٹریٹ پر حملہ - millitants attack on crpf

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

شوپیان منی اسیکٹریٹ  پر حملہ
شوپیان منی اسیکٹریٹ پر حملہ
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 7:39 AM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں نے منی سکریٹریٹ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں پر فائرنگ کی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کی ہے۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کی علی الصبح 6 بجکر 25 منٹ پر عسکریت پسندوں نے آرہامہ شوپیاں میں واقع منی سکریٹریٹ میں تعینات سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کی سی آر پی ایف اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی، تاہم کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آواروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.