ETV Bharat / state

شوپیان: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 2:24 PM IST

Updated : Jun 25, 2020, 3:22 PM IST

اس سے قبل وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ اور پانچ معاون کو گرفتار کیا ہے۔

شوپیان: عسکریت پسندو کی کمین گاہ تباہ، مختلف چیزیں برآمد

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے مضافاتی علاقہ یارون کیلر کے جنگلات سے سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک پناہ گاہ کا پتہ لگاکر اس سے بڑے پیمانے پر ضروریات زندگی کی مختلف چیزیں بھی برآمد کی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کیلر شوپیان کے یارون جنگلات میں جمعرات کے روز جنگلات میں تلاشی مہم شروع کی جس دوران جنگلات سے بڑے پیمانے پر عسکریت پسندو کی طرفسے روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی کہی چیزیں برآمد کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ اور پانچ معاون کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ معاون کی شناخت کرہامہ بڈگام سے تعلق رکھنے والے عمران رشید، چیک کاوسا کے افشان احمد گنائی،کاوسا خلیسہ کے اویس احمد، کرہامہ کے محسن قادر، ماگام کے عابد راتھر کے طور پر ہوئی ہے۔

Last Updated : Jun 25, 2020, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.